ون ٹیپ کلینر ایپس کی کیشے؛ تلاش کے ریکارڈز؛ کال اور ایس۔ ایم۔ ایس۔ لاگز اور ایپ ڈیفالٹس کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔
اس ایپ میں چار طرح کے کلینر موجود ہیں۔ کیشے کلینر, ہسٹری کلینر اور کال اور میسج کلینر کیشے کا مواد؛ ڈیٹا؛ تلاش کے ریکاڈز اور کال اور میچج لاگز صاف کر کے مزید قابل استعمال سٹوریج مہیا کرتے ہیں۔ اگر آپ نے ڈیفالٹس ختم کرنے ہیں تو ڈیفالٹ کلینر ڈیفالٹس ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
کیشے صاف کرنے کے لیے؛ مین ونڈو سے کیشے کلینر آیکون پر کلک کریں
تمام کیشے صاف کرنے کے لیے کلک کریں "Clear all cached files" یا کلک کریں۔ مینو پھر تمام کیشے صاف کریں
کیشے اور ڈیٹا صاف کرنے کے لیے ایپلیکیشن پر کلک کریں۔ لانگ کلک مزید آپشنز دے گا۔
ایپپلیکیشن کو کیشے حجم کے لحاظ سے ترتیب دیا جاتا ہے۔ ایپ کو نام اور ڈیٹا کے لحاظ سے ترتیب دینے کے لیے کلک کریں۔ مینیو پھر "Sort by".
ہسٹری صاف کرنے کے لیے؛ مین ونڈو میں سے ہسٹری کلینر آیکون کلک کریں
ایپلیکیشن پر کلک کرنے سے آپ مزید اپشنز دیکھ سکیں گے۔
منتخب ایپس کے تلاش کے ریکاڈز کو دیکھنے کے لیے؛ پہلے ایپ منتخب کریں اور پھر کلک کریں "Clear selected histories" پھر کلک کریں MENU > Clear selected histories menu item.
ایسی ایپس جو تلاش کے ریکاڈز رکھتی ہیں ایک وقت طلب کام ہے؛ ہم ایپس کی فہرست خود بخود ترتیب نہیں دی جاتی۔ پھر کلک کریں MENU > Rebuild list if you have new apps installed. کلک کریں MENU > Refresh only updates the information for the number of search records.
کال اور میسج کلینر کو چلانے کے لیے مین ونڈو سے کال اور میسج کلینر آیکون پر کلک کریں۔
آپشن پر کلک کرنے سے آپ کو مزید آپشنز ملیں گی یا کال لاگز دکھایں گی۔
میسج لاگ صاف کرنے کے لیے کلک کریں "SMS/MMS threads" item
ڈیفالٹ کلینر چلانے کے لیے مین مینیو ونڈو سے ڈیفالٹ کلینر آیکون کلک کریں
یہ ونڈو ان ایپس کی فہرست مہیا کرے گا جو کسی کام کے لیے ڈیفالٹس مقرر ہیں۔ ایپلیکیشن پر کلک کرنے سے مزید معلومات کاصفحہ کھلے گا۔ وہاں سے کلک کریں "Clear defaults" . ایپس ڈیفالٹ ختم کر دے گا۔ لانگ کلک مزید آپشنز دے گا۔
ڈیفالٹس ختم کرنے کے لیے ایپس منتخب کریں اور پھر کلک کریں "Clear selected defaults" یا کلک کریں MENU > Clear selected defaults menu item.